• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت کے لیے ریزر کا استعمال جائز ہے بہتر نہیں

استفتاء

عورت کے لیےریزر استعمال کرنا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورت کے لیے ریزر استعمال کرنا جائزہے۔تاہم بہتر یہ ہےکہ عورت ریزر استعمال کرنے کے بجائے بال صفاپاؤڈر یا کریم استعمال کرے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved