• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عورتوں کا بال کاٹنا

استفتاء

عورت کی کٹنگ کے بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے۔ جائز ہے کہ ناجائز ؟اگر جائز ہے تو کہاں تک؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورتوں کے لیے بلاکسی مجبوری کے بالوں کاکاٹنا جائز نہیں۔

لو حلقت المرأة رأسها فإن فعلت لوجع أصابها لابأس به وإن فعلت ذلك تشبهاً بالرجل فهو مكروه۔ ( عالمگیری5/ 358)

قطعت المرأة رأسها أثمت ولعنت۔(شامی :ص471ج9) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved