- فتوی نمبر: 2-237
- تاریخ: 26 اپریل 2009
- عنوانات: حظر و اباحت > زیب و زینت و بناؤ سنگھار
استفتاء
عورتیں جو آئی برو بنواتی ہیں ۔ تو کہاں تک بنوانے کی اجازت ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
عام حالات میں ابروؤں کو باریک کرنا ناجائز اور حرام ہے۔
عن ابن عباس رضي الله عنه : قال لعنت الواصلة والمستوصلة والنامصة والمتنمصة والواشمة والمستوشمة من غيرداء:قال ابو داؤد تفسير النامصة التی تنقش الحاجبة حتی ترقه ۔ (ابوداؤد 2/ 221)
© Copyright 2024, All Rights Reserved