- فتوی نمبر: 1-240
- تاریخ: 17 جون 2007
- عنوانات: حظر و اباحت > زیب و زینت و بناؤ سنگھار
استفتاء
عورتوں کا تمام جسم یعنی بازو، چہرہ، ٹانگ کے بالوں کو اتارنا یعنی تھریڈنگ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ چاہے برے لگتے ہوں یا نہ۔ صرف زینت کے لیے ایسا کرنا کیسا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بازو اور ٹانگوں کے بال صاف کرسکتی ہے۔ چہرے کے بارے میں تفصیل ہے وضاحت کریں کہ چہرے کے کونسے بالوں کے بارے میں آپ پوچھتے ہیں۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved