• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورتوں کاہاتھوں پرمہندی سے پھول وغیرہ کے نقوش بنانا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

1۔ہاتھ کی پشت پر مہندی کے ذریعے پھولوں وغیرہ کے خوبصورت نقوش بنانا جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔عورتوں کے لئے ہاتھ کی پشت پر مہندی کے ذریعے پھولوں وغیرہ کے خوبصورت نقوش بنانا جائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved