• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورتوں کا تعلیم کے لیے گھر سے نکلنا جائز ہے البتہ نماز کے لیے جائز نہیں

استفتاء

حضرت عورتوں کامسجد اورمدرسہ تعلیم کے لیے جانا احناف کے نزدیک جائز ہےیانہیں؟اگر ہے تو مدلل جواب ارشاد فرمادیں اور اگر نہیں توبھی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورتوں کامسجد یا مدرسے میں تعلیم کےلیے جاناجائز ہے البتہ نمازوں کےلیے مسجد یا مدرسے میں جانا جائز نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved