• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورتوں کاجوڑاباندھنا

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

بالوں کو اکٹھا کر کے اوپر کرنا اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور اس کے ساتھ نماز ہو جاتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بالوں کو اکٹھا کر کے اوپر کرنا فی نفسہ جائز ہے اور اس کے ساتھ نماز بھی ہو جاتی ہے۔ البتہ جہاں غیر محرم کے نظر پڑنے کا خدشہ ہو وہاں ایسی صورت اختیار کرنا جائز نہیں اگرچہ نظر کپڑے کے اوپر سے پڑے کیونکہ ستر والے حصے  کی ہیئت (حجم) کو چھپانا بھی ضروری ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved