• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عون محمد نام رکھنا کیسا ہے؟

استفتاء

کیا بچے کا نام عون محمد رکھنا جائز ہے؟ اور اس کا معنیٰ کیا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عون  محمدنام رکھنا درست ہے۔عون کا معنی” مدد گار” ہے۔لہٰذا  عون محمد کا معنی ہے”محمد کا مدد گار”

مختار الصحاح (ص222)میں ہے:

و (العون) الظهير على الأمر، والجمع (الأعوان)

الصحاح تاج اللغۃوصحاح العربیۃ (6/ 2168)میں ہے:

والعون: الظهيرة على الأمر، والجمع الأعوان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved