- فتوی نمبر: 15-257
- تاریخ: 15 ستمبر 2019
- عنوانات: حظر و اباحت > منتقل شدہ فی حظر و اباحت
استفتاء
1۔ اگر کوئی عورت رمضان میں گولی کھا لے کہ پورا رمضان روزے رکھ لے اور حیض نہ آئے تو کیا یہ دوائی کھانا صحیح ہے؟
2۔ اور ہم نے سنا ہے کہ اگر گولی کھا کے حیض نہ آئے اور پورا رمضان روزے رکھے پھر بھی ایام حیض کی قضاء کرنی ہو گی؟ کیا یہ بات صحیح ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1۔ صحیح تو ہے لیکن ذرا تکلف ہے۔
2۔ یہ بات صحیح نہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved