• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

(1)آیت سجدہ پڑھنے کےبعد پوری سورہ پڑھنے پرسجدہ تلاوت کیا تو ادا ہوگیا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ

1۔سورۃ الانشقاق اگر نماز میں پڑھتے ہوئے سجدے کی آیت پر سجدہ نہ کریں بلکہ پوری سورت پڑھنے کے بعد رکوع میں جاکر سجدے کی نیت بھی کر لیں تو کیا سجدہ ہو جائے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ ہو جائے گا۔کمافی الشامیۃ:2/707

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved