مزید فتاوی
کیا ایام حیض میں آیت کریمہ پڑھ سکتے ہیں؟مثال کے طور پر کسی حاجت کی وجہ سے کثرت سے آیت کریمہ پڑھنا ہے تو ایام حیض میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
ایام حیض میں کسی حاجت کی نیت سے آیت کریمہ پڑھ سکتے ہیں ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved