• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بالوں میں جوئیں پڑنے کی وجہ سے بال کاٹنا

استفتاء

حضرت ایک بچی ہے بارہ سال کی بالغ ہے اس کے بال بہت زیادہ لمبے اور بہت گھنے ہیں ماشاء اللہ، کنگھی وغیرہ بہت مشکل سے ہوتی ہے اور روتی ہے جب کنگھی کریں، اس کے ساتھ حد سے زیادہ جوئیں اور لیکھیں پڑگئی ہیں ان کو جتنا بھی صاف کرنے کی کوشش کریں نہیں ہوتیں۔ تو اس صورت میں اس کے بال کٹوانا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں بال کٹوانا جائز نہیں۔ جوؤں کے لیے کوئی دوائی استعمال کریں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved