• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بچہ کےپیشاب کی تری اگر جسم اور سویٹر پر نہ لگے تو جسم اور سویٹر پاک ہے

  • فتوی نمبر: 17-391
  • تاریخ: 17 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

1.اگر بچہ پیشاب کر جائے اور شلوار گیلی ہو تو اٹھنے سےسویٹرپر محسوس نہ ہو، نہ ہی جسم تک محسوس ہو تو کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1. اگر پیشاب کی تری سویٹر یا جسم پر محسوس نہ ہو تو سویٹر اور جسم کو پاک سمجھا جائے گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved