- فتوی نمبر: 6-115
- تاریخ: 01 اگست 2013
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
ایک بچہ جس کی عمر کے تین سال قرآن مجید حفظ کرنے میں لگ جاتے ہیں جس کی وجہ سے سرکاری ملازمت کے لیے عمر زیادہ ہو جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔ تو کیا بچے کی عمر اصل عمر سے تین سال کم لکھائی جا سکتی ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
یہ غلط بیانی ہے جو جائز نہیں اور وہ بھی نیک کام کرنے کے لیے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved