• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بچوں کے سروں میں ٹیڑھی مانگ نکالنا

  • فتوی نمبر: 1-135
  • تاریخ: 17 مئی 2024

استفتاء

بچوں کے سر کے بالوں کی دائیں طرف یا بائیں طرف سے مانگ نکالنے کا کیا حکم ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بچوں کے سروں میں ٹیڑھی مانگ نکالنا جائز نہیں ہے ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved