• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بچوں سے جرمانہ لینااورمدرسےمیں استعمال کرنا

استفتاء

  1. مدرسے میں بچوں سے جرمانہ لیا جاتا ہے آیا یہ جائز ہے یا ناجائز؟

2.اور جرمانے کے پیسےاگر لیتے ہیں اور اس سے مدرسے کی ضروریات پوری کرتے ہیں تواس کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

  1. جائز نہیں۔

2.مدرسہ میں استعمال کرنا بھی جائز نہیں ہے، اگر جرمانہ لینا ضروری ہی ہو تو بعد میں کسی عنوان سے جن بچوں سے لیا ہے ان کو ہی واپس لوٹا دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved