• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بغیر بتائے سفیر وغیرہ کےبچھائی ہوئی چادر میں زکوۃ کےپیسے ڈالنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مدارس کے سفیر مساجد میں مدرسے کا نام لے کرچندہ کی درخواست کرتے ہیں کہ مدارس کی مدد آپ اپنی زکوۃ وخیرات وغیرہ سے کریں ۔پیچھے چادر بچھا کر بیٹھ جاتے ہیں ۔لوگ پیسے ڈالتے جاتے ہیں تو کیا کوئی زکوۃ کا مال دے تو زکوۃ ادا ہو جائے گی ؟باحوالہ جواب درکاہے مسجد میں پیش کرنا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر ان کو بتاکر دیں کہ یہ زکوۃ کی رقم ہے تاکہ وہ اسے زکوۃ کی شرائط کے مطابق استعمال کریں تو زکوۃ ادا ہو جائے گی

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved