• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

(۱)بغیر اجازت اے سی استعمال کرنا (۲)سود کی رقم مستحق زکوۃ کودینا ضروری ہے ؟

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

۱۔ سرکاری دفتر میں سرکاری ملازم اے سی چلا کر بیٹھ جاتے ہیں دفتر کے ان ملازمین کو قانونی طور پر اے سی الائو نہیں ہے۔کیا میں گناہ گار ہوں گا جبکہ اے سی کو چلاتا نہیں ہوں؟

۲۔ ووٹ ڈالتے وقت جو سیاہی انگوٹھے پر لگائی جاتی ہے وہ نیل پالش کے حکم میں تو نہیں؟

۳۔            سود کی رقم بغیر ثواب کی نیت سے کسی غریب کو دے دینی چاہیے یہ حکم سنا ہے کیا شرعی لحاظ سے مستحق ہونا ضروری تو نہیں اس غریب کا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۱۔ مذکورہ صورت میں آپ بھی گناہ میں شریک ہو ں گے۔

۲۔ ہماری کوئی تحقیق نہیں ہے اس مسئلے کے بارے میں آپ کسی دوسرے دارالافتاء سے رجوع کرلیں۔

۳۔            مستحق زکوۃ ہونا ضروری ہے ۔

فی الشامیة435/6

سقط عنه المطالبة من اصحاب الدیون کانه والله تعالی اعلم لانه بمنزلة المال الضائع والفقراء مصرفه عند جهل اربابه وبالتوبة یسقط اثم الاقدام علی الظلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved