• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بغیر سہارے کے بیٹھ کر سونے سے وضوء کے ٹوٹنے کا حکم

  • فتوی نمبر: 25-182
  • تاریخ: 14 ستمبر 2021
  • عنوانات:

استفتاء

جماعت کھڑی ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا کہ میں کسی چیز کے ساتھ ٹیک لگائے بغیر بیٹھے بیٹھے سوگیا کیا مجھے دوبارہ وضوء کرنا ہوگا یااسی وضوء کے ساتھ نماز ادا کرلوں؟

تنقیح:سوتے ہوئے مقعد زمین کے ساتھ لگی ہوئی تھی ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں دوبارہ وضوء کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

درمختار(1/294)میں ہے:

(و) ينقضه حكما (‌نوم ‌يزيل ‌مسكته) أي قوته الماسكة بحيث تزول مقعدته من الارض، وهو النوم على أحد جنبيه أو وركيه أو قفاه أو وجهه (وإلا) يزل مسكتة (لا) ينقض.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved