• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بغیر شملے کے عمامہ باندھنا ثابت ہے

استفتاء

بغیر شملے والے عمامہ کے بارے میں پوچھنا تھا کہ اس کا کیا حکم ہے ؟اگر ثابت ہے تو حوالے کے ساتھ بتا دیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بغیر شملے کے عمامہ باندھنا جائز ہے۔

في مرقاة المفاتيح8/146

وقدثبت في السير بروايات صحيحة ان النبي ﷺ کان يرخي علامته احيانا بين کتفيه واحيانا يلبس العمامة من غيرعلامة فعلم ان الاتيان بکل واحد من تلک الامور سنة۔۔۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved