• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

بیت الخلا میں مقدس اوراق لے کے جانا

استفتاء

بیت الخلا میں میں جاتے وقت مقدس اوراق جیب میں لے جاسکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جیب میں لے جاسکتے ہیں۔ حاشیہ طحطاوی میں ہے:

ثم المحل اكراهة إن لم يكن مستوراً فإن كان في جيبه فإنه حينئذ لا بأس به. ( ص: 54)

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved