• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بیت الخلاء میں بیٹھ کر مسواک کرنے کا حکم

استفتاء

بیت الخلاء میں بیٹھ کریعنی پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت  مسواک کر سکتے ہیں یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بیت الخلاء میں بیٹھ  کریعنی پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت  مسواک کرنا مکروہ ہے ۔

عمدۃ الفقہ (1/137)میں ہے:

بیت الخلاء میں مسواک کرنا مکروہ ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved