- فتوی نمبر: 15-297
- تاریخ: 14 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > سود
استفتاء
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا 500 یا 700 کا پرائز بانڈ جائز ہے؟ اگر سخت مجبوری ہو کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے، کاروبار بھی نہیں ہے تو کیا لے سکتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
پرائز بانڈ جائز نہیں۔ سخت مجبوری کی تفصیل مہیا کریں۔ نیز ذرائع آمدن اور اخراجات کی تفصیل مہیا کریں تو کچھ مشورہ دیا جا سکتا ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved