- فتوی نمبر: 17-86
- تاریخ: 18 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > کمپنی و بینک
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک آدمی بینک میں بطورکیشیئرکام کرتا ہے اور اسی آمدنی سے وہ ایک ٹرک خریدلیتاہے، کیا اس ٹرک سے حاصل شدہ آمدنی حلال ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بینک کی آمدنی سے خریدے گئےٹرک سے حاصل ہونے والی آمدنی حلال ہے، لیکن جتنی رقم کا اس نے ٹرک خریدا ہے اس کے بقدر رقم اسےصدقہ کرنی ہوگی۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved