• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بینک میں پیسے جمع کروانا

استفتاء

ایک آدمی سروس  سے ریٹائر ڈ ہوا ہے  وہ گریجواٹی کی رقم کسی بینک میں جمع کروائے   جسے اسے  منافع ملتا رہے ۔ لاہور میں   ایسا کوئی بینک ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسا شخص اپنے معاشی حالات تفصیل سے لکھ کر بھیجے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved