• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بینک میں سکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی کرنے والے کی کمائی کاحکم

استفتاء

ایک پرائیویٹ اہلکار نیشنل بینک آف پاکستان میں سکیورٹی ڈیوٹی کرتا ہے

  1. اس کی کمائی جائز ہے یا نہیں؟
  2. وہی اہکار اپنے گھر سے کھانے کی کوئی چیز بنا کر بھیجے ہم استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

  1. سودی بینک کے چوکیدار کی ملازمت جائز نہیں۔

2. اگر اس کی اس ملازمت کے علاوہ اور کوئی جائز آمدن نہیں یا ہے مگر وہ اس کے مقابلے میں کم ہے تو ایسی صورت میں یہ شخص اگر کچھ بنا کر بھیجے تو اسے استعمال کرنے سے بھی پرہیز کیا جائے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved