• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بینک ملازم کےہاں کھانا پینا

استفتاء

بنک میں ملازمت کرنے والے رشتہ داروں کے ہاں جائیں تو ان کے سودی مال سے خریدا ہوا کھانا کیسے کھائیں؟ کیسے بچیں؟ کیا کریں قطع رحمی بھی تو حرام ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سودی کمائی والے  سے میل جول کم سے کم رکھیں بلکہ اس کی وجہ سے ملاقات نہ کریں تو کوئی گناہ نہیں۔ اگر کبھی جانا پڑے اور کچھ کھائیں تو اس پر توبہ  و استغفار کریں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved