• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بینکوں کے ساتھ معاملات

استفتاء

**الیکٹرک میں الیکٹریشن، الیکٹرک اور ہارڈ ویئر سے متعلق سامان مثلاً پنکھے، بجلی کے بٹن، انرجی سیور LED بلب، تار کوائل شپ (ایک خاص قسم کی مہنگی تار) رائونڈشپ تار (خاص قسم کی تار جو بنڈل کی شکل میں ہوتی ہے اور کسٹمر کی ضرورت کے مطابق اس کو بنڈل سے کاٹ کر دی جاتی ہے) وغیرہ کی فروخت کی جاتی ہے۔ خرید و فروخت کے سلسلے میں بعض اوقات بینکوں سے بھی واسطہ پڑتا ہے عام طور پر  **  کا بینکوں کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ بعض کمپنیاں چیک کی صورت میں ادائیگی کرتی رہتی ہیں تو اس کے لیے میزان بینک میں کرنٹ اکائونٹ کھولا ہوا ہے اور اس سے اس طرح کی ضروریات پوری کی جاتی ہیں۔

میزان بینک میں کرنٹ اکائونٹ کھولنا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

میزان بینک میں کرنٹ اکائونٹ کھولنا شرعاً درست ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved