• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

برہنہ حالت میں وضو کرنا

  • فتوی نمبر: 11-223
  • تاریخ: 12 مارچ 2018

استفتاء

سوال :اگرکپڑے نہ پہنے ہوں تو وضو ہو جاتا ہے ؟کیاکپڑے پہن کردوبارہ وضو کرنا پڑے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

وضو ہو جاتا ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved