• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بڑے جانور میں عقیقہ کےسات حصے ہوسکتے ہیں نیز عقیقہ کا گوشت ہر کوئی کھاسکتا ہے

استفتاء

ہم بچوں کاعقیقہ کرنا چاہتے ہیں کسی نے بتایا ہے کہ بچوں کے لیے جان کاقربان ہونا لازمی ہے ۔ایک گائے میں 7حصے ہوتے ہیں اس طرح میں نے کیا ہے ۔اس معاملے میں اصلاح فرمادیں اورجو عقیقے کاگوشت ہوتا ہے وہ کون کون نہیں کھاسکتا ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایک گائے میں عقیقےکے سات حصے ہوسکتے ہیں اورعقیقے کاگوشت ہرکوئی کھاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved