• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

بیٹا، 5 بیٹیاں، بیوی

استفتاء

ایک شخص کا انتقال ہوا جس کے ورثاء مں ایک بیٹا، پانچ بیٹیاں اور ایک بیوی ہے۔ اس نے 54 لاکھ 50 ہزار روپے چھوڑے ہیں۔ ہر وارث کے حصے میں کتنی رقم آئے گی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں مرحوم کے کل ترکہ کو 8 حصوں میں تقسیم کرکے ایک حصہ بیوی کو، ایک ایک حصہ ہر ایک بیٹی کو اور دو حصے بیٹے کو ملیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:

8                                                 

بیٹا                    5 بیٹیاں           بیوی

عصبہ              8/1

2           1+1+1+1+1        1

یعنی 54 لاکھ 50 ہزار میں سے 681250 روپے بیوی کو، 681250 روپے ہر ایک بیٹی کو اور 1362500 روپے بیٹے کو ملیں گے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved