• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بیٹی کو دی گئی رقم ہدیہ یا قرض؟

استفتاء

میری بیٹی ہے ،اس کے پاس جو فرنیچر کا سامان ہے وہ خراب ہوچکاہےتو اس نے مجھے کہا ہے کہ میں نے فرنیچر کا سامان خریدنا ہے آپ اس میں میری مدد کریں تو کیا اگر میں اپنی بیٹی کو کچھ رقم دوں تو کیا وہ رقم ہدیہ شمار ہوگی یا میرے مرنے کے بعد وراثت شمار ہوگی؟

نوٹ اگر میں اپنی بیٹی کو اس غرض سے رقم دو ں تو دوسری اولاد کو اس پر کوئی اعتراض نہیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگرآپ یہ رقم ہدیہ کرکے دیں گی توہدیہ شمار ہوگی اوراگر قرض کہہ کردیں گی تو قرض شمار ہوگی اورقرض میں وراثت جاری ہو گی۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved