• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بیٹی کو شہوت سے چھونا

استفتاء

ایک شخص نے اپنی جوان بیٹی کو شہوت کے ساتھ چھوا۔ آیا اس سے حرمت مصاہرت ثابت ہوگئی اور اس کی بیوی کو طلاق پڑگئی یا حرمت مصاہرت ثابت نہیں؟ اور اس کی بیوی مطلقہ نہیں ہوئی۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں حرمت مصاہرت ثابت نہیں ہوئی۔ تفصیل کے لیے دیکھئے ہماری کتاب فقہ اسلامی ، ص 34 ۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved