• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بیٹوں کے ہوتے ہوئے پوتو ں کاحصہ

استفتاء

ایک شخص فوت ہوگیاہے اس کے وارث 2 بیٹیاں اور ایک  بیٹا ہے ۔ بیٹے کی مزید  3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔ بیٹا بھی مقروض ہے اور بیٹے کا بیٹا بھی مقروض ہیں ۔ بیٹے کے لڑکے کا جائیداد  میں کیا حصہ ہوگا جبکہ مکان کی مالیت  2000000  ہے ۔ اور بیٹے کے بیٹے قرض  خواہ اس کے باپ سے اس کا حصہ مانگ رہاہے کیا دادا کی جائیداد سے اس  وقت پوتے کا کوئی حصہ ہے مالیت تحریر کردیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بیٹے کے ہوتے ہوئے شرعاً پوتے کا دادا کے ترکہ میں کوئی حصہ نہیں ۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved