• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

بھائی کی موجودگی میں بھتیجے کا میراث میں سے حصہ

استفتاء

مفتی صاحب! ہم دو بھائی تھے (** اور ***)، اور *** کا ایک بیٹا ہے، اس کا نام *** ہے۔ اور ہم ایک گھر میں رہتے ہیں، اور میرا بھائی *** فوت ہوا، اس کے بعد میرا والد *** بھی فوت ہوا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا بھتیجا میرے ساتھ میرے والد صاحب  (*** ) کی میراث    میں حقدار ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں آپ کا بھتیجا میراث میں حقدار نہیں۔ البتہ آپ اپنی خوشی سے دینا چاہیں تو دے سکتے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved