- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 1-17
- تاریخ: جولائی 17, 2024
- عنوانات: خاندانی معاملات
استفتاء
صورت مسئلہ یہ ہے کہ**** اور**** دونوں بھائی ہیں۔ ****نے ****سے شادی کی، ****سے ایک بیٹی پیدا ہوئی تو اس بیٹی نے اپنی دادی کا دودھ پیا جو کہ **** اور**** دونوں کی ماں ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ**** اپنے بھائی کی سالی سے جو ****ہے اس سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟ اگر نکاح جائز نہیں ہے تو جو نکاح ہوچکا ہے اس کا کیا کیا جائے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بصورت مسئولہ****کا نکاح اپنے بھائی کی سالی **** سے درست ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved