• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بھنؤوں کےزائد بال کاٹنا

  • فتوی نمبر: 13-39
  • تاریخ: 13 جنوری 2019

استفتاء

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بھنوؤں کے بال بڑھ گئےہوں تو ان کو کاٹ سکتے ہیں یا نہیں ؟

جیسا کے اس تصویر میں ہے ۔تصویر ساتھ لف ہے ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ابرو کے وہ بال جو بہت زیادہ بڑھ گئے ہوں اور دیکھنے میں بھدے معلوم ہوتے ہوں تواس حد تک لینے کی گنجائش ہے یا ایک آدھ بال زیادہ لمبا ہو گیا ہو تو   اسے بھی برابر کرنے کی اجازت ہے ۔منسلکہ تصویر میں جن بالوں کا پوچھا گیا ہے وہ ایسے نہیں کہ بہت بڑھ گئےہوں اور دیکھنے سے بھدے معلوم ہوتے ہوں اس لیے انہیں کاٹنے گنجائش نہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved