• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بھنوؤں کے بال کاٹنا

استفتاء

جن عورتوں کے بھنویں کے  بال آپس میں  ملے ہوئے ہوتےہیں۔ اور گھنے بھی ہوتے ہیں۔ ان کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بھنوؤں کا آپس میں ملا ہوا ہونا بھدا معلوم ہو تو درمیان یعنی ناک سے اوپر دونوں بھنوؤں  کے ملنے کی جگہ سے کاٹ سکتے ہیں۔

عن ابی یوسف۔۔۔۔ولا بأس بأخذ الحاجبین وشعر وجهه مالم یتشبه بالمخنث کذا فی الینابیع۔ (عالمگیری 5/ 358 ) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved