• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بھتیجوں کو زکوٰة دینا

استفتاء

کیا ایک بھائی دوسرے کی بالغ اولاد کو زکوة دے سکتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایک بھائی اپنے دوسرے بھائی کی بالغ اولاد کو زکوة  دے سکتا ہے۔بشرطیکہ وہ مستحق زکوة ہوں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved