- فتوی نمبر: 3-208
- تاریخ: 16 جولائی 2010
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات > منتقل شدہ فی عبادات
استفتاء
7۔ گداگر لوگ جو اللہ کے نام پر بھیک مانگتے ہیں ان کے ہاتھ اور کپڑے بہت میلے ہوتے ہیں اور یہ بھی پتہ نہیں ہوتا کہ ان کے ہاتھ اور کپڑے پاک ہیں یا نا پاک؟ اگر ان کے ہاتھ اور کپڑے ہمارے ہاتھوں اور کپڑوں کو چھو جائیں تو کیا اس سے ہمارے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
7۔ ناپاک نہیں ہوں گے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved