• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

بھیکاریوں کو صدقہ دینا

استفتاء

مسلمان نمازی غریب مریض وغیرہ کو بے یارو مددگار چھوڑ کر بے پردہ بے نمازی عورتیں جو مسجد کے پاس اکثر گندی مندی جگہ پر بیٹھ کر بھیک مانگتی ہیں۔ ان  کو بھیک کے پیسے دینا گناہ ہے یا ثواب؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دینے والا جس کو صدقہ کا مستحق سمجھ کر دے تو وہ دینا جائز ہے خواہ وہ کوئی بھی ہو۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved