• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بجلی کا بل دیر سے جمع کروانے پرجرمانہ

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بجلی کا بل مقرر تاریخ تک جمع نہ کروانے پر جو جرمانہ لگایا جاتا ہے وہ سود کے زمرے میں تو نہیں آتا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ جرمانہ سود نہیں ہے بلکہ تعزیر مالی ہے اور بعض ائمہ کے نزدیک حاکم کے لیے تعزیر مالی کی اجازت ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved