• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

Bitcoin کے ذریعے کاروبار کرنا

استفتاء

آج کل Bitcoinکے حوالے سے کرنسی ایکسچینج کا کاروبار ہو رہا ہے جس میں رقم کے بدلے Bitcoinخریدتے جاتے ہیں۔ کیا یہ جائز کاروبار ہے اور اسکو بطور بزنس کیا جاسکتا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بٹ کوئن قابل تجارت چیز نہیں ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved