- فتوی نمبر: 9-81
- تاریخ: 07 جون 2016
- عنوانات: خاندانی معاملات
استفتاء
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب انتقال کر گئے ہیں اور ہم چار بھائی، ایک بہن اور والدہ ہیں اور والد صاحب نے 1400000 روپے چھوڑے ہیں۔ اب ان کو کس طرح تقسیم کریں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں 1400000 روپے میں زوجہ کو 175000 روپے اور ہر بیٹے کو 272222.22 روپے اور بیٹی کو 136111.11 روپے ملیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:
8×9= 72 1400000 روپے
زوجہ 4 بیٹے ایک بیٹی
8/1 عصبہ
1×9 7×9
9 63
9 14+14+14+14 7
175000 272222.22 فی کس 136111.11 فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved