- فتوی نمبر: 1-294
- تاریخ: 18 نومبر 2020
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
**مرحوم کے ورثاء میں اس کی بیوی، ایک لے پالک بیٹا، حقیقی بہنیں****** اور ایک علاتی بھائی *** ہے۔ ان سب کا حصہ میراث کیسے تقسیم ہوگا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں مرحوم کے ترکہ کو 36 حصوں میں تقسیم کر کے 9 حصے بیوی کو اور 8-8 حصے ہر ایک بہن کو، اور 3 حصے علاتی بھائی کو ملیں گے اور لے پالک محروم رہے گا۔ صورت تقسیم یہ ہے:
12×3= 36
بیوی 3 بہنیں علاتی بھائی
3×3 3×8 3×1
9 24 3
9 8+8+8 3
© Copyright 2024, All Rights Reserved