- فتوی نمبر: 3-291
- تاریخ: 12 اکتوبر 2010
- عنوانات: خاندانی معاملات
استفتاء
بخدمت جناب مفتی صاحب درج ذیل وارثان کا شرعی حصہ تحریر فرما دیں۔
وارثان: بیوی ، ایک بیٹی، والد
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں میت کے ترکے میں 8/1 بیوی کا اور 2/1 بیٹی کا جبکہ باقی سارا حصہ والدہ کا ہوگا۔ صورت تقسیم یہ ہے:
24
بیوی بیٹی والد
8/1 2/1 6/1+ عصبہ
3 12 4+5 =9
چنانچہ مذکورہ صورت میں کل مال کے چوبیس حصے کر کے ان میں سے تین حصے بیوی کو اور 12 حصے بیٹی کو اور 9 حصے والد کو ملیں گے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved