• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بیوی، بیٹوں اور بیٹیوں میں وراثت کی تقسیم

استفتاء

میت کے ورثاء میں ایک زوجہ،  6 بیٹے اور 5 بیٹیاں ہیں وراثت کیسے اور کتنی کتنی آئے گی؟ مکمل وضاحت فرمائیں۔

کل مالیت ایک کروڑ بارہ لاکھ (1,12,00,000) روپےہے۔

وضاحت مطلوب ہے: میت کے والدین حیات ہیں یا فوت ہو چکے ہیں؟ اگر فوت ہوئے ہیں تو میت سے پہلے یا بعد میں؟

جواب وضاحت: میت سے پہلے فوت ہوچکے  تھے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں زوجہ کو 7  حصے یعنی 14,00,000 روپے ملیں گے اور ایک بیٹے کو 14  حصے یعنی 1152941.18 روپے  اور ایک بیٹی کو 7 حصے یعنی 576,470.59 روپے ملیں گے۔

صورت تقسیم درج ذیل ہے:

8×17=136

زوجہ6 بیٹے5 بیٹیاں
8/1عصبہ
1×177×17
17119
14+14+14+14+14+147+7+7+7+7

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved