- فتوی نمبر: 5-386
- تاریخ: 11 اپریل 2013
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
** وفات پا گیا اور اس کے وارثوں میں دو بھائی، دو بھائیوں کی اولاد، چار بہنیں اور بیوی ہے۔ ان میں ترکہ کس تناسب سے تقسیم ہوگا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں مرحوم کے کل ترکے کو 32 حصوں میں تقسیم کرکے بیوی کو ان میں سے 8 حصے، دو بھائیوں کو 6- 6 حصے اور چار بہنوں کو 3- 3 حصے ملیں گے۔ اور بھتیجوں کو کچھ نہیں ملے گا۔ صورت تقسیم یہ ہے:
4×8= 32
زوجہ دو بھائی چار بہنیں بھتیجے
4/1 عصبہ محروم
8×1 8×3
8 24
8 6+6 3+3+3+3
© Copyright 2024, All Rights Reserved