- فتوی نمبر: 8-123
- تاریخ: 25 دسمبر 2015
- عنوانات: خاندانی معاملات
استفتاء
بیوہ عدت کے دوران پنشن کے لیے جا سکتی ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر فی الحال پنشن کے بغیر بیوہ کا خرچہ وغیرہ کا انتظام ہو سکتا ہے اور پنشن کو مئوخر کیا جا سکتا ہو تو پھر نہ جائیں ۔اور اگر پنشن کے بغیر خرچے کا انتظام مشکل ہو یا مئوخر کرنے سے پنشن کے نہ ملنے کا اندیشہ ہو تو پھر جا سکتی ہیں ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved