• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بیوی کا خاوند کی طرف سے زکوٰة ادا کرنا

استفتاء

سونے چاندی کی زیورات بیوی کی ملکیت میں ہیں ،اسکے پاس نقدی نہیں ہے وہ ہر سال خاوند کی رضا مندی سے اسکے نقدی مال میں سے زکوٰة ادا کرتی ہے ۔ کیا زکوٰة ادا ہو جائے گی یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

زکوٰة ادا ہو جائے گی۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved